اعدادو شمار
قسم کلام: اسم
معنی
١ - شماریات ۔ کسی ملک کے باشندوں کی تعداد اور ان کے پیشہ وغیرہ سے متعلق معلومات ۔ کسی ملک کے تجارتی ، صنعتی ، تعلیمی اور رفاہی سر گرمیوں سے متعلق مجمل اطلاعات
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - شماریات ۔ کسی ملک کے باشندوں کی تعداد اور ان کے پیشہ وغیرہ سے متعلق معلومات ۔ کسی ملک کے تجارتی ، صنعتی ، تعلیمی اور رفاہی سر گرمیوں سے متعلق مجمل اطلاعات Statistics
جنس: مذکر